خام تحصیل

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - لگان جو زمیندار یا ٹھیکہ دار کے توسط کے بغیر حکومت وصول کرتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - لگان جو زمیندار یا ٹھیکہ دار کے توسط کے بغیر حکومت وصول کرتی ہے۔